امن و امان

ٹیگس - امن و امان
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے محفل میلاد مصطفٰی (ص) پر حالیہ حملے کو اتحاد اُمت پر حملہ جانا اور کہا: تکفیری دہشتگردوں سے مذاکرات تو درکنار، ہمیں ان کے ساتھ بیٹھنا بھی گوارا نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7674    تاریخ اشاعت : 2015/01/10

رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے سانحہ راولپنڈی آرے بازار میں خود کش بم دھماکے اور پشاور میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سابق ممبر سپریم کونسل مولانا محمد عالم موسوی کو پشاور میں فائرنگ کرکے شہید کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6347    تاریخ اشاعت : 2014/01/21

مجلس وحدت مسلمین کے اعلی رکن کا مطالبہ؛
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی جنرل سکریٹری یہ کہتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل ازل سے ہمارے دشمن ہیں مطالبہ کیا: محرم کے امن و امان کو خراب کرنیوالوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 6104    تاریخ اشاعت : 2013/11/06