جعفريہ اسٹوڈنٹس آرگنائزيشن

ٹیگس - جعفريہ اسٹوڈنٹس آرگنائزيشن
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے ایام محرم کی مناسبت سے اپنے بیانہ میں بیان کیا ہے واقعہ کربلا کوئی عام واقعہ نہیں تھا کہ ہوا اور ختم ہو گیا بلکہ واقعہ کربلا سے تمام اقوام عالم کو انسانی اقدار کا سبق ملا کہ کس طرح حضرت امام حسینؑ نے قربانی دے کر انسانی اقدار کی حفاظت کی۔
خبر کا کوڈ: 6110    تاریخ اشاعت : 2013/11/10