فرزند رسول (ص)

ٹیگس - فرزند رسول (ص)
محرم الحرام کا چاند نمودار ہوتے ہی پوری دنیا میں امام عالیمقام حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب با وفا کے غم میں فرش عزا بچھ گیا ہے اور ہر طرف یاحسین کی صدائیں بلند ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430046    تاریخ اشاعت : 2017/09/21

فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کا غم اہل بیت نبی کے ساتھ ان کی پیروی کرنے والوں کے لئے بھی سخت مصائب کا سبب ہے جس کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عزاداری و غم منایا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں مجالس عزا منعقد کی جا رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429704    تاریخ اشاعت : 2017/08/29

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام :
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا: ابلیس، ایک عالم کی موت کو نوے عابدوں کے مرنے سے بہترسمجھتا ہے ایک ہزارعابد سے وہ ایک عالم بہترہے جواپنے علم سے فائدہ پہنچا رہا ہو۔
خبر کا کوڈ: 429701    تاریخ اشاعت : 2017/08/29

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے : کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے جو ہمارے لئے مشعل راہ ہے ، قانون کی بالا دستی اور عوام کے حقوق کی پاسداری کیلئے امام (ع) کی جدوجہد سبق آموز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6121    تاریخ اشاعت : 2013/11/16