ٹیگس - مومن
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ :
حضرت آیت الله مظاهری نے اس بیان کے ساتھ کہ تمام چودہ معصومین علیہم السلام فرماتے ہیں مومن انسان دوسروں کے لئے وہ چیز نہیں چاہتے ہیں جو خود پسند نہ کرتے ہوں کہا : حسادت دوسروں کی بد خواہی کا سبب ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442601 تاریخ اشاعت : 2020/04/28
آیت اللہ محسن کازرونی :
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین آیت اللہ کازرونی نے مومن ون کی سب سے اہم خصوصیت سچائی اور راستگوئي بتایا اور کہا : مومن کبھی بھی چھوٹ نہیں بولتا اور صداقت ہمیشہ اس کے وجود کا حصہ ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441257 تاریخ اشاعت : 2019/09/10
حجت الاسلام والمسلمین قرائتی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مومن هرگز راہ حق سے منحرف نہیں ہوتا، مومن ین خود کو کفار و بدکرداروں کے چھار قسم کے مضحکہ کیلئے تیار رکھیں کہا: مومن ین قیامت کے روز کافروں کا مذاق اڑائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 440651 تاریخ اشاعت : 2019/06/24
خبر کا کوڈ: 439698 تاریخ اشاعت : 2019/02/06
حضرت آیت الله حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف نے تاکید کی کہ مومن ین خصوصا عراقی دین و مذھب اور اپنی سرزمین کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 438933 تاریخ اشاعت : 2018/12/19
حضرت آیت الله حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف نے تاکید کی کہ مومن ین خصوصا عراقی دین و مذھب اور اپنی سرزمین کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 438933 تاریخ اشاعت : 2018/12/19
آیت الله جوادی نے بیان کیا ؛
مومن کی زینت و فخر امام صادق ع کے نظر میں | اگر انسان متقی و نیک ہو تو اس کی نیکی عالمگیر ہو جائے گی
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر انسان متقی و نیک ہو جائے تو اس کی نیکی عالمگیر ہو جائے گی لیکن اگرخدا نخواستہ گناہ سے آلودہ ہو گیا تو یہ برائی اس کھلے فضا میں تمام معاشرے کو برائی کی طرف لے جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 436529 تاریخ اشاعت : 2018/07/08
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مومن کا اہم ترین وظیفہ یہ ہے کہ وہ ماہ مبارک رمضان کے بعد اس ماہ کی برکتوں کا تحفظ کرے کہا: امت کے لئے ماہ مبارک رمضان کا بہترین تحفہ اپنے اعمال کا دقیق حساب و کتاب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436288 تاریخ اشاعت : 2018/06/16
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
حوزه علمیه قم کے استاد نے دوسروں کے راز کو فاش نہ کرنا ایمان کی نشانیوں میں سے شمار کیا اور کہا: مومن اپنے اوپر ہونے والے حملوں کے مقابل صبر اختیار کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436045 تاریخ اشاعت : 2018/05/25
آیت الله ری شهری :
رہبری خبرگان کونسل کے نمائندے نے مومن کی برائی اور اس کو تحقیر کرنے کو فسق جانا ہے اور کہا : دشمن کو برا کہنا دشمنی و عداوت کو زیادہ کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435850 تاریخ اشاعت : 2018/05/08
آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے معرفت اور محبت کو ایمان کا عنصر جانا ہے اور کہا : محبت و نفرت میں شخصی و ذاتی ملاک نہیں ہونا چاہیئے کیوں کہ مومن کے دل میں شخصی مسائل کا کوئی مقام نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435793 تاریخ اشاعت : 2018/05/03
آیت الله صدیقی نے وضاحت کی ؛
تہران کے امام جمعہ نے بیان کیا : مومن انہ زندگی کرنا اور ہمیشہ خداوند عالم سے مقام خوف میں ہونا ، خداوند عالم اور انبیاء الہی کی اطاعت مومن کی علامت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435021 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان نے کہا : سٹرلائٹ چینل و ڈش چینل آپ لوگوں کے ایمان کو تشدد پہوچاتا ہے اور ایسا کام کرتا ہے کہ آپ کا اخلاق تباہ ہو جائے ۔
خبر کا کوڈ: 429067 تاریخ اشاعت : 2017/07/18
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان نے کہا : سٹرلائٹ چینل و ڈش چینل آپ لوگوں کے ایمان کو تشدد پہوچاتا ہے اور ایسا کام کرتا ہے کہ آپ کا اخلاق تباہ ہو جائے ۔
خبر کا کوڈ: 429067 تاریخ اشاعت : 2017/07/18
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان نے کہا : اگر انسان دنیا و آخرت میں نیکی و کامیابی چاہتا ہے تو صرف قرآن و عترت سے رجوع کرے ۔
خبر کا کوڈ: 429030 تاریخ اشاعت : 2017/07/16
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان نے کہا : اگر انسان دنیا و آخرت میں نیکی و کامیابی چاہتا ہے تو صرف قرآن و عترت سے رجوع کرے ۔
خبر کا کوڈ: 429030 تاریخ اشاعت : 2017/07/16
آیت الله مصباح یزدی:
حوزہ علمیہ قم میں جامعہ مدرسین کے ممبر نے مومن کے بدترین لغزش غرور جانا ہے اور بیان کیا : غرور یعنی یہ ہے کہ انسان شیطان کے دھوکے میں آ جائے اور فکر کرے کہ اس کا حساب پاک و صاف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427904 تاریخ اشاعت : 2017/05/04
آیتالله جوادی آملی:
حضرت آیتالله جوادی آملی نے حضرت نوح علیہ السلام کے قوم کے واقعہ اور ان کو دی گئی آزار و اذیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : ہم لوگوں کو ہوشیار رہنا چاہیئے کہ کسی کی آبرو ریزی نہ کریں اور کسی کے دل کو نہ دکھائیں ۔
خبر کا کوڈ: 427675 تاریخ اشاعت : 2017/04/23