Tags - مطالم
ٹی این ایف جے پاکستان:
اجر رسالت (ص) کنونشن کے آخر میں اعلامیہ جاری کرتے ہوئے علامہ بشارت امامی نے کہا کہ ایکشن پلان کی ہر شق پر عمل کیا جائے اور حکومت مذہبی اداروں میں سیاسی بھرتیوں کے نظام میں تبدیلی لائے۔
News ID: 442215 Publish Date : 2020/03/02
علامہ عبدالخالق اسدی :
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کاکہنا تھا کہ کشمیر میں لاکھوں مرد و خواتین، بزرگ و بچے گھروں میں محصور ہیں، اناج اور ادویات کا قحط ہے، کئی دہائیوں سے مظلوم فلسطینی اپنی سر زمین کیلئے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں .
News ID: 441741 Publish Date : 2019/12/11
سید فخر امام :
کشمیر کمیٹی کے چیئرمین نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی کوششوں سے اب کشمیر کے مسئلہ پر آواز اٹھنا شروع ہوچکی ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ اب اقوام عالم سے ایک بھرپور آواز اٹھانی چاہئے، پاکستان کی عوام قیادت اور حکومت کشمیر کے ساتھ ہے۔
News ID: 441698 Publish Date : 2019/12/02
علامہ ناظر عباس تقوی:
ایس یو سی سندھ کے صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا: پاکستانی اور کشمیری عوام ایک جسم کے مانند ہیں، ان کے مظالم پر سب ملکر آواز اٹھائیں گے ۔
News ID: 439704 Publish Date : 2019/02/06