فتنہ

ٹیگس - فتنہ
حجت الاسلام حسن رضا حیدری :
کوپاگنج ھندوستان کے امام جمعہ نے کہا : ولی فقیہ اپنے خصوصی اختیارات کے ذریعہ سماج میں پائے جانے والے مسائل کا حل نکالتا ہے اور سماج و معاشرے کو اختلاف و انتشار سے بچاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443463    تاریخ اشاعت : 2020/08/15

شیخ علی خطیب :
شیعہ اسلامی کونسل لبنان کے نائب صدر نے بیان کیا : صیہونی حکومت لبنان شام اور فلسطین میں فتنہ و افراتفری کی اصل وجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443251    تاریخ اشاعت : 2020/07/23

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
زاہد مہدی نے بیان کیا : فتنہ پرور اشرف جلالی کے حالیہ بیان سے صرف ایک مسلک کا نہیں بلکہ پوری اُمت مسلمہ کا دل رنجیدہ ہوا ہے اور کروڑوں انسانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442974    تاریخ اشاعت : 2020/06/19

حجت الاسلام والمسلمین حاج ابوالقاسم نے رسا نیوز سے گفتگو میں :
خبرگان کونسل کے نمایندہ نے فتنہ کی جال سے چھٹکارا حاصل کرنے میں ولایت فقیہ کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اگر کوئی شخص فتنہ کے حالات میں اپنا ہاتھ ولی فقیہ کے ہاتھ سے جدا کر لے تو اس کا انجام انحراف ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 442956    تاریخ اشاعت : 2020/06/16

علامہ جواد نقوی:
تحریک بیداری امت مصطفی پاکستان کے سربراہ نے جامعہ عروة الوثقی میں مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا: عالم دین وہ ہے جس نے دینی کردار پڑھا، اس پر عمل کیا اور نبھایا، علما نبوت اور امامت کے وارث ہیں، عالم دین کی عبادت 70 عبادت گزاروں سے افضل ہے۔
خبر کا کوڈ: 439705    تاریخ اشاعت : 2019/02/06