Tags - علم و فہم
آیت ‌الله مظاهری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حضرت آیت ‌الله مظاهری نے اسلامی جمھوریہ ایران میں شعبہ نشریات و طباعت میں ثقافت اور اسلامی گائیڈنس کے نائب وزیر سے ملاقات میں کہا: عوام کے علم و فہم ، معنوی و اخلاقی ارتقاء، انسانی فضائل و کمالات میں اضافہ، میڈیا کی اہم ذمہ داریاں ہے ۔
News ID: 7568    Publish Date : 2014/12/10

حجت الاسلام والمسلمین رئیسی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے مشہور عالم دین نے اس بیان کے ساتھ کہ علم و فہم کی حقیقت بندگی و عبودیت میں پوشیدہ ہے بیان کیا : انسان اگر عبودیت کے میدان میں اعلی منزل طے کر لیتا ہے تو وہ مقام ربانی و وجہ الہی تک پہونچ جاتا ہے ؛ اس دنیا کی ہر چیز نابود و ہلاک ہونے والی ہے لیکن وجہ اللہ ہونا جس کا راز بندگی و عبادت میں پوشیدہ ہے اور اس کے ساتھ جاودانگی پائی جاتی ہے ۔
News ID: 6276    Publish Date : 2014/01/01