ہفتہ وحدت

ٹیگس - ہفتہ وحدت
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ گذشتہ کی طرح امسال بھی ۱۲تا ۱۷ربیع الاول ہفتہ وحدت بمناسبت جشن ولادت رسول خداﷺاور امام جعفرصادقؑ منایا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 437661    تاریخ اشاعت : 2018/11/15

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مدرسہ خاتم النبیینؐ میں تقریب جشن سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہفتہ وحدت اور عید میلادالنبیﷺ کے مبارک موقع پر ہمیں شیعہ سنی وحدت و اتحاد کا عزم بالجزم کرنا ہوگا، مسلمانوں کے درمیان نفرتوں کو ہوا دینے والے شیطان بزرگ امریکا کی خدمت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432074    تاریخ اشاعت : 2017/12/02

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں ہفتہ وحدت اور جشن عید میلاد النبی کا آغاز ہوگیا ہے ایک روایت کے مطابق بارہ ربیع الاول پیغمبر رحمت حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت باسعادت ہے اور اسی دن سے ہفتہ وحدت کا بھی آغاز ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432050    تاریخ اشاعت : 2017/12/01

شیخ احمد القطان:
لبنان کی قولنا و العمل تنظیم کے سربراہ نے کہا : تکفیری سوچ سے مقابلے کے لئے مسلمانوں کے درمیان آپسی اتحاد اور یکجہتی کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425048    تاریخ اشاعت : 2016/12/13

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں جشن عیدمیلادالنبی (ص) اور ہفتہ وحدت انتہائی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 425046    تاریخ اشاعت : 2016/12/13

حجت الاسلام سبطین سبزواری :
شیعہ علما کونسل کا ۱۲سے ۱۷ ربیع الاول ہفتہ وحدت منانے کا اعلان ،عید میلادالنبی کے جلوسوں کا استقبال کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 424973    تاریخ اشاعت : 2016/12/10

جے ایس او طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کے حکم پر 12 تا 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت منائے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 8854    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

حجت الاسلام قاضی نادر حسین علوی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین ملتان پاکستان کے جنرل سکریٹری نے کہا: صرف زبانی دعوے خرچ کرنے سے معاشرہ میں امن قائم نہیں ہوسکتا بلکہ اس سلسلہ میں جب ہر شخص اپنی ذمہ داری ادا کرے گا تب ملک میں امن اور خوشحالی آئے گی ۔
خبر کا کوڈ: 7659    تاریخ اشاعت : 2015/01/07

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے جلوس محمدی کے شرکاء کو اس مبارک موقع کی مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6329    تاریخ اشاعت : 2014/01/15

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے جلوس محمدی کے شرکاء کو اس مبارک موقع کی مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6329    تاریخ اشاعت : 2014/01/15

رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے عید میلا دالنبی اور ہفتہ وحدت کی عالم اسلام کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6321    تاریخ اشاعت : 2014/01/13

رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے عید میلا دالنبی اور ہفتہ وحدت کی عالم اسلام کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6321    تاریخ اشاعت : 2014/01/13