جان و مال

ٹیگس - جان و مال
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے یہ کہتے ہوئے کہ قاتلوں کو اگر تختہ دار پر نہ لٹکایا گیا تو ہمارے پاس تمام آپشن کھلے ہیں کہا: حکومتوں کے پاس اختیارات نہیں ہیں لھذا ہم جلد ملی حفاظتی پالیسی کا اعلان کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 6861    تاریخ اشاعت : 2014/06/07

عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نے بنوں ایف سی اہلکاروں کے قافلے پر حملے میں 4 اہلکاروں کی شہادت پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بیان کیا : موجودہ حالات میں شدت پسندوں کے ساتھ مذاکرات نہیں بلکہ ان کے خلاف سخت فوجی آپریشن کرنے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6346    تاریخ اشاعت : 2014/01/21