ٹیگس - ڈاکٹر حسن روحاني
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے انقلاب اسلامی ایران کی 35ویں سالگرہ کی مناسبت سے تہران کے میدان آزادی پر ہونیوالے عظیم اور تاریخی اجتماع سے خطاب میں کہا: ملت ایران دھمکیوں اور پابندیوں سے کبھی مرعوب ہوئی ہے اور نہ ہی آئندہ ان سے خوفزدہ ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 6436 تاریخ اشاعت : 2014/02/12