ٹیگس - عالمي رہنما
حجت الاسلام اقتدار نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان ملتان کے جنرل سکریٹری نے انقلاب اسلامی ایران کی 35 ویں سالگرہ کے موقع پر ایران کلچرل ہاوس ملتان میں منعقد تقریب میں کہا: امام خمینی(رہ) صرف ایرانی رہنما نہیں بلکہ عالمی رہنما تھے ۔
خبر کا کوڈ: 6438 تاریخ اشاعت : 2014/02/12