ٹیگس - آيت الله مصباح يزدي
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے خدا سے محبت کرنے والوں کی خصوصیت بیان کرتے ہوئے بیان کیا : دو طرفہ عشق ، مومنوں کے سامنے خاکساری ، مضبوطی ، سازش نہ کرنا اور دشمنوں کے مقابلہ میں تسلیم نہ ہونا یہ خدا سے محبت کرنے والوں کی خصوصیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6439 تاریخ اشاعت : 2014/02/13