ٹیگس - تکفيريوں
آیت الله مکارم شیرازی نے انڈونشیا کے علماء سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس تاکید کے ساتھ کہ اقلیت و نادان تکفیری کی بے عقلی و بے منطقی وحشیانہ ظلم و بربریت و جرم جیسے کار کردگی کے ذریعہ آج دنیا میں اسلام کی آبروریزی و شرمندگی کا سبب ہو رہی ہے بیان کیا : ہم لوگوں کو اتحاد و یکجہتی کے ذریعہ دنیا کو سمجھانا ہوگا کہ ان لوگوں کا سلام سے کوئی واسطہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6468 تاریخ اشاعت : 2014/02/27