ٹیگس - شہادتوں
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اتحاد امہ سے ملک دشمن قوتوں کی سازشوں کا مقابلہ کیا جاسکتاہے کہا: شہادتوں کے باوجود داخلی استحکام کو مضبوط بنانے میں ملت جعفریہ پاکستان کا مکمل کردار رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6504 تاریخ اشاعت : 2014/03/08