غذائي قلت

ٹیگس - غذائي قلت
حجت الاسلام عارف واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث معصوم بچوں کی ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غفلت برتنے والوں کی نشاندہی کی جانے ، صوبائی حکومت و رفاحی تنظیموں کو اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6515    تاریخ اشاعت : 2014/03/10