جنگی طیاروں

ٹیگس - جنگی طیاروں
جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں منجملہ مآرب، حجه اور الجوف پر حملے کئے۔
خبر کا کوڈ: 442899    تاریخ اشاعت : 2020/06/07

نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام کے مشرقی صوبے دیرالزور میں پناہ گزینوں کے ایک کیمپ پر بمباری کرکے کم سے کم ستّر افراد کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439752    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شمال مغربی صوبے صعدہ کے شہر کتاف کے بازار پر بمباری کی جس میں کم سے کم دس عام شہری شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 433593    تاریخ اشاعت : 2018/01/11

شام میں سرگرم دہشت گردوں کے خلاف روسی فضائیہ کی کاروائی میں تکفیری دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 422957    تاریخ اشاعت : 2016/09/01