شيعہ عالم

ٹیگس - شيعہ عالم
رسا نیوز ایجنسی – شرپسند عناصر کی فائرنگ سے گزشتہ روز زخمی ہونے والے پاکستان کے شیعہ عالم دین مولانا محمد یونس چانڈیو نے زخموں کا تاب نہ لاکر جام شہادت نوش کرلیا ، شیعہ علماء کونسل خیرپور کے زیر اہتمام آپ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 6574    تاریخ اشاعت : 2014/04/02