ٹیگس - آذربائجان
حوزه علمیہ تبریز کے استاد:
جمهوری آذربایجان کے مشھور عالم دین نے کہا: ہم، پروردگار عالم سے بندگی کی حقیقت کی درخواست کریں کیوں کہ دنیا و آخرت کی سعادت،عبودیت میں خلاصہ ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437477 تاریخ اشاعت : 2018/10/22

قائد انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے قریبی اور برادرانہ تعلقات کے ایسے مخالفین موجود ہیں کہ جن کے وسوسوں اور تخریبی اقدامات کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 431639 تاریخ اشاعت : 2017/11/02
ایران اور روس کے صدور کے درمیان ملاقات میں؛
ایران اور روس کے صدور نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 422603 تاریخ اشاعت : 2016/08/09
حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹرحسن روحانی:
ایران کے صدر جمھوریہ نے مغربی آذربائیجان کے علماء اور دانشوروں کے اجتماع سے خطاب میں ایرانی عوام کو حج کی ادائیگی سے محروم رکھنے کو صیہونی حکومت کی خواہش کی تکمیل ہے بتایا اور کہا: مکہ و مدینہ عالم اسلام کی مشترکہ میراث ہے سعودی کو حج ادائیگی سے روکنے کا کوئی حق نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422333 تاریخ اشاعت : 2016/05/31
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ مغربی آذربائیجان کو شیعہ سنی اتحاد کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا: ایرانی عوام نے باہمی اتحاد کے ذریعے صیہونی اور سامراجی طاقتوں کی تمام شازشوں کو ناکام بنا دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422326 تاریخ اشاعت : 2016/05/31
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اپنے بیانیہ میں آذربائجان سانحہ پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ لوگوں کے دینی و مذھبی احساسات کا احترام کرے ۔
خبر کا کوڈ: 8810 تاریخ اشاعت : 2015/12/14
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اپنے بیانیہ میں آذربائجان سانحہ پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ لوگوں کے دینی و مذھبی احساسات کا احترام کرے ۔
خبر کا کوڈ: 8809 تاریخ اشاعت : 2015/12/14
تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 6647 تاریخ اشاعت : 2014/04/15