Tags - حسینی بوشهری
News ID: 442987 Publish Date : 2020/06/21
News ID: 439007 Publish Date : 2018/12/30
News ID: 438952 Publish Date : 2018/12/23
آیت الله حسینی بوشهری:
رسا نیوز ایجنسی – ایرانی حوزات علمیہ کے سربراہ نے شھر مرند کے طلاب کے مجمع میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آج پوری سامراجیت انقلاب اسلامی ایران کے خلاف بر سرپیکار ہے کہا: لوگوں کے غم اور خوشی سے دور خانہ نشیں طالب عالم، طالب علم نہیں ہے ۔
News ID: 7204 Publish Date : 2014/08/30
آیت الله حسینی بوشهری:
رسا نیوز ایجنسی – حوزات علمیہ ایران کے سربراہ نے حوزات علمیہ اور مساجد پر خصوصی توجہ کی تاکید کرتے ہوئے کہا: ابتدائے اسلام میں مسجدیں مسلمانوں کی مشکلات و مسائل کے حل کا مرکز تھیں اور آج بھی مسجدوں کو انہیں مقاصد کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
News ID: 6632 Publish Date : 2014/04/13
آیت الله حسینی بوشهری:
رسا نیوز ایجنسی - ایرانی حوزات علمیہ کے مدیر آیت الله حسینی بوشهری نے تکفیریوں کو عالم اسلام کے لئے سب سے بڑا خطرہ جانا اور کہا: آج تکفیری شیعوں کے خلاف فراوان شبہہ پھیلا رہے ہیں اس لحاظ سے ہماری ذمہ داری ہے کہ ان افکار و پروپگنڈہ کا اچھی طرح مقابلہ کریں ۔
News ID: 6519 Publish Date : 2014/03/12
آیت الله حسینی بوشهری:
رسا نیوز ایجنسی - آیت الله حسینی بوشهری نے علماء کو ولایت فقیہ اور اسلامی حکومت کا پاسبان جانا اور کہا: اسلامی حکومت کی حفاظت میں ھمہ گیر اعتدال کی مراعات ضروری ہے ۔
News ID: 6455 Publish Date : 2014/02/25
آیت الله حسینی بوشهری:
رسا نیوز ایجنسی - شھر قم ایران کے امام جمعہ نے امریکا کے حالیہ موقف کو اس کے جنگ طلب جذبات اور غاصب صھیونیت کی اطاعت کا بیانگر جانا اور کہا: ایران ، امریکا مذاکرات کا مسئلہ ایرانی حکمرانوں کی میز پر ہے ۔
News ID: 6020 Publish Date : 2013/10/05
آیت الله حسینی بوشهری:
رسا نیوزایجنسی – ایرانی حوازات علمیہ کے سربراہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ شهید عارف الحسینی پاکستانی معاشرہ میں ولایت فقیہ کے قیام میں کوشاں رہے تاکید کی : سابق قائد ملت جعفریہ پاکستان، امام خمینی اور شھید مطھری رحمت اللہ علیھما کی افکار سے متاثر تھے اور اپ نے شھید مطھری (ره) کی تمام اثار کا بخوبی اور بغور معالعہ کیا تھا ۔
News ID: 5924 Publish Date : 2013/09/14
آیت الله حسینی بوشهری نے با خبرکیا؛
رسا نیوز ایجنسی - آیت الله حسینی بوشهری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مھدویت نہایت دلچسپ موضوع ہے، حوزہ علمیہ قم کے تعلیمی نصاب میں تخصصی مھدویت کے اضافہ کی خبر دیتے ہوئے کہا: یہ منصوبہ اپنے آخری مراحل طے کررہا ہے ۔
News ID: 5453 Publish Date : 2013/05/27