صحافت

ٹیگس - صحافت
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے "ورلڈ پریس فریڈم ڈے" کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا : آزاد میڈیا کسی بھی معاشرے کی آنکھ و کان اور محتسب کے امور انجام دیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6720    تاریخ اشاعت : 2014/05/03