Tags - حیا
ممبر صوبائی اسمبلی حمیرا بشیر نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ 04 ستمبر کو پوری دنیا میں حیا ڈے منایا جاتا ہے۔ حکومت اس دن کو سرکاری طور پر منانے کا اعلان کرے اور حیا و حجاب کے موضوع پر پروگرامات منعقد کرے۔
News ID: 443645 Publish Date : 2020/09/05
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا کہ مسیحی راہباوں کا حجاب پردے کی فطری ضرورت ہونے کا ثبوت ہے، فحاشی و عریانی کی دین میں کوئی گنجائش نہیں ۔
News ID: 442242 Publish Date : 2020/03/05
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے حیا کو فطری عمل اور الھی نعمت بتاتے ہوئے اس کے اثبات میں عقلی اور نقلی – قران و روایت - سے دلیل پیش کی۔
News ID: 439764 Publish Date : 2019/02/14