خدمت

ٹیگس - خدمت
آیت الله علوی گرگانی :
حضرت آیت الله علوی ‌گرگانی نے خداوند عالم کی رضایت کے لئے لوگوں کی مدد کی اہمیت و ارزش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ لوگوں کی خدمت انسان میں الہی صفات کا ظہور ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435794    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

آیت‌الله مصباح یزدی:
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے مغرب ممالک میں اخلاقی فساد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : امریکا جیسے ممالک نے عوام کی آرام کے لئے سہولیات و ضروری وسائل اتنا زیادہ فراہم کر دیا ہے کہ لوگوں کو تفریح و دنیوی امور میں مشغول کر دیا ہے اور ان لوگوں کو معنوی امور سے غافل کر دیا ہے جس کی وجہ سے اسلامی معاشرہ میں اس طرح سے ثقافتی فعالیت انجام دی جائے کہ لوگ معنویت کی طرف رغبت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 425473    تاریخ اشاعت : 2017/01/03

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے اراکین سے خطاب میں کہا: ہم مذھب کے نام پر نہیں بلکہ خدمت کےعوض ووٹ کے حقدار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6763    تاریخ اشاعت : 2014/05/15