جوہري معاملہ

ٹیگس - جوہري معاملہ
امریکی وزیر دفاع:
رسا نیوز ایجنسی - امریکی وزیر دفاع نے «پی‌بی‌اس» چائنل سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہا: امریکا کوشش میں ہے کہ ایران کے جوہری معاملہ کے حل کے بعد بیلیسٹک میزائل اور استقامتی گروہ سے حمایتوں جیسے معاملہ کو مورد بحث قرار دے ۔
خبر کا کوڈ: 6811    تاریخ اشاعت : 2014/05/24