ٹیگس - اندرا نگر
اندرا نگر سری نگر کشمیر ھندوستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر کے حساس علاقے اندرا نگر میں شراب فروشی کے خلاف نکالے گئے احتجاجی مظاہرے پر پولیس کی یلغار میں 2 درجن کے قریب شیعہ و سنی علمائے کرام گرفتار ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 6842 تاریخ اشاعت : 2014/06/02