Tags - غرور و غفلت
آیت الله مصباح یزدی:
حوزہ علمیہ قم میں جامعہ مدرسین کے ممبر نے مومن کے بدترین لغزش غرور جانا ہے اور بیان کیا : غرور یعنی یہ ہے کہ انسان شیطان کے دھوکے میں آ جائے اور فکر کرے کہ اس کا حساب پاک و صاف ہے ۔
News ID: 427904 Publish Date : 2017/05/04
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے علم کے آفتوں میں سے ایک آفت غرور و غفلت جانا ہے اور بیان کیا : وہ لوگ جو علم کے میدان میں قدم بڑھا رہے ہیں ان کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے کہ وہ اس آفت میں گرفتار نہ ہو جائیں ۔
News ID: 6862 Publish Date : 2014/06/08