Tags - رسا نيوز اجنسي
حجت الاسلام سید ہاشم موسوی :
رسا نیوز اجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء نے کہا : شام میں اپنی ناکامی کے بعد چند عرب بادشاہ اور دیگر استعماری قوتیں اب عراق میں اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے شیعہ اور سنی دونوں کا خون بہا رہی ہیں۔
News ID: 6920 Publish Date : 2014/06/22