ہوائي جہاز پر فائرنگ

ٹیگس - ہوائي جہاز پر فائرنگ
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور کے ہوائی اڈے باچا خان ائر پورٹ پر پی آئی اے کے ایک جہاز پر فائرینگ کی گئی جس میں ایک مسافر کے جاں بحق اور دو جہاز کے عملہ زخمی ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6939    تاریخ اشاعت : 2014/06/25