Tags - شھر فلوجہ
صوبہ الانبار کے قبائل کے سرداروں نے شھر فلوجه کی آزادی پر حضرت آیت الله سیستانی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اقرار کیا آپ کا جهاد کفائی کا فتواے اس شھر کی آزادی کا سبب بنا ہے ۔
News ID: 422408 Publish Date : 2016/06/19
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں عراق کی حکومت، قوم اور دینی مرجعیت کو فلوجہ شہر کی آزادی کی مبارکباد پیش کی ۔
News ID: 422402 Publish Date : 2016/06/18
دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے فلوجہ شہر کی آزادی پر عراق کے مختلف شھروں میں جشن و سرور کا سماں رہا ۔
News ID: 422401 Publish Date : 2016/06/18
آیت اللہ العظمی سیستانی:
عراق کے بزرگ مرجع تقلید نے عراق کے شیعہ و سنی مسلمانوں کو مکمل بصیرت اور ہوشیاری کے ساتھ دہشت گردوں سے مقابلے کی دعوت دی اور کہا: عراقی شیعہ و سنی دونوں اپنے وطن کا دفاع کریں ۔
News ID: 422388 Publish Date : 2016/06/14
حیدر العبادی :
عراقی وزیر اعظم نے آج عراقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا: فلوجہ شہر میں داعش کا شیرازہ عنقریب بکھرنے کو ہے ۔
News ID: 422303 Publish Date : 2016/05/25
داعش کے خوف سے؛
رسا نیوز ایجنسی – شھر فلوجہ کے 120 سنی علماء اور 150 قبائلی سرداروں نے داعش کے خوف سے اس شھر کو ترک کردیا ۔
News ID: 6981 Publish Date : 2014/07/05