ٹیگس - نمائندہ ولی فقیہ
خبر کا کوڈ: 442917 تاریخ اشاعت : 2020/06/10
صوبہ بوشھر میں ولی فقیہ کے نمائندہ آیت الله صفائی بوشهری نے عوامی ماسک کارخانہ کا جائزہ لیا اور کرونا سے مقابلے میں عوامی کوششوں کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 442321 تاریخ اشاعت : 2020/03/16
خبر کا کوڈ: 442303 تاریخ اشاعت : 2020/03/14
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام محمد عبادی زادہ کو صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ اور بندر عباس کا امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440826 تاریخ اشاعت : 2019/07/17
حجت الاسلام والمسلمین مهدی مهدوی پور:
آٹھ سال پہلے ھندوستان میں لڑکیوں کے 12 دینی مدارس تھے مگر آج 30 دینی مدارس ، طالبات کو دینی تعلیمات دینے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439789 تاریخ اشاعت : 2019/02/18
حجت الاسلام و المسلمین رسول فلاحتی:
صوبہ گیلان میں رھبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ طلاب تعلیم کے حصول میں اپنی تمام توانائیوں کو بروی کار لائیں کہا: طلاب کیلئے فارغ التحصیل ہونے کا تصور بے معنی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439079 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
خبر کا کوڈ: 426059 تاریخ اشاعت : 2017/02/02