ٹیگس - انبيا
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے یہ کہتے ہوئے کہ اسلام کا تشدد سے کوئی تعلق نہیں ہے کہا: اسلام کے دانشوروں، اکابر علماء اور محققین کو ملت مسلمہ کو درپیش مسائل کے تدارک کے لئے مناسب و جامع لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7067 تاریخ اشاعت : 2014/07/27