ڈاکٹر طاہرالقادري

ٹیگس - ڈاکٹر طاہرالقادري
ڈاکٹر طاہرالقادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : ظالم حکمرانوں نے ظلم کی انتہا کر دی ہے، میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ انقلاب پھولوں کی سیج نہیں، اس کے لئے قربانیاں دینی پڑتی ہیں، لیکن آپ کی ہمت سے آج حکمرانوں کے اقتدار کا سورج غروب ہونے والا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7126    تاریخ اشاعت : 2014/08/11