احمد اقبال رضوی

ٹیگس - احمد اقبال رضوی
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
کسی کو اس بات کی قطعاََ اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ کسی بل یا قانون کی آڑ میں ملت تشیع کو نشانہ بنانے کی کوشش کرے۔
خبر کا کوڈ: 443263    تاریخ اشاعت : 2020/07/24

حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی:
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ آج وقت آگیا ہے تمام مسلمان یکجا ہوکر ان انسانیت کے دشمنوں کا مقابلہ کریں، تاکہ اس کرہ ارض سے نفرتوں کے بیج بونے والوں کا خاتمہ ہوسکے۔
خبر کا کوڈ: 441974    تاریخ اشاعت : 2020/01/21

مجلس وحدت مسلمین نے کراچی میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440101    تاریخ اشاعت : 2019/04/06

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ماری سرزمین پر بیٹھ کر ایک پڑوسی ملک کے خلاف سعودی وزیر کے سنگین ترین الزامات نہ صرف سفارتی آداب کے منافی ہیں بلکہ ہمارے قومی مفادات کے بھی برعکس ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439797    تاریخ اشاعت : 2019/02/19