ہندوستان - صفحه 3

ٹیگس - ہندوستان
ہندوستان کے مسلم علماء و مذہبی رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف فتوے پر دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام ، درگاہ اجمیر شریف اور نظام الدین اولیاء کے گدی نشینوں، ممبئی رضا اکیڈمی، ممبئی جمیعت علماء اور علماء کونسل کے تحت چلنے والے مدارس کے سربراہان نے بھی دستخط کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8436    تاریخ اشاعت : 2015/09/10

پاکستان کے وزیر دفاع:
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا : افغانستان اور عراق کی جنگوں میں ناکامی امریکا کی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 8219    تاریخ اشاعت : 2015/06/15

شیخ نمر کو پھانسی کی سزا اعتراض میں؛
رسا نیوز ایجنسی - سعودی عرب کے معروف شیعہ عالم دین شیخ نمر باقر النمر کو پھانسی کی سزا کے خلاف ہندوستان ی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس ملک کی عدالت کی جانب سے سنائی جانے والی سزا کو غیر منصفانہ فیصلہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 7406    تاریخ اشاعت : 2014/10/25

عالمی یوم قدس کے موقع پر؛
رسا نیوز ایجنسی - ہندوستان کی پانچ سیاسی جماعتوں نے متفقہ طور پر اس بات کی دھمکی دی ہے کہ عالمی یوم القدس کے موقع پر ھندوستان میں موجود اسرائیل کے قونصل خانے پر قبضہ کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7049    تاریخ اشاعت : 2014/07/23

عبید اللہ خان آعظمی:
رسا نیوز ایجنسی - ہندوستان کے معروف سنی عالم دین نے میں صحابی رسول اویس قرنی کی قبر مسمار کئے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: عالمی سامراجیت اور سعودی تکفیری اسلام کیخلاف سرگرم عمل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6801    تاریخ اشاعت : 2014/05/20

دہلی کی کربلا شاہ مردان وقف کی زمین پر ناجائز قبضہ کی حامی پارٹی کو ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ دہلی کی کربلا شاہ مردان وقف کی زمین پر ناجائز قبضہ کی حامی پارٹی کو ہندوستان میں ہوئے پارلیا مینٹ کے انتخابات میں تاریخ کی بدترین شکست کا سامنا کرنے والی جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی نے ناکامی کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6787    تاریخ اشاعت : 2014/05/17

مسلمانوں پر ظلم کرنے کا انعام ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ گجرات میں فساد کے درمیان مسلمانوں کو بے دردی سے قتل کرانے والے نرندر مودی جن کی قیادت والی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی کو ہندوستان میں حکومت بنانے کا موقع دیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 6783    تاریخ اشاعت : 2014/05/17