ٹیگس - پلوامہ
حجت الاسلام مبارک موسوی:
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ بھارت کےجنگی جنون کو خاک میں ملانے کے لئے وطن عزیز کے مرد و زن سربکف تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439820 تاریخ اشاعت : 2019/02/22
ہاشم موسوی :
بھارتی وزیراعظم کو پاکستان پر الزام تراشی کی بجائے مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانیت سوز مظالم ختم کرنے کی طرف توجہ دینی چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 439817 تاریخ اشاعت : 2019/02/21
پرویز مشرف :
پرویز مشرف نے کہا : بھارتی فوجی مرنے پر مودی کے دل میں آگ لگتی ہے، لیکن وہ کشمیریوں کی حالت زار اور ان پر ہونے والے مظالم کو بھی دیکھیں۔
خبر کا کوڈ: 439816 تاریخ اشاعت : 2019/02/21
عمران خان :
وزیر اعظم نے کہا کہ میں بھارتی حکومت کو پلوامہ واقعے کی تحقیقات کی پیشکش کرتاہوں، بھارت واقعے کا ثبوت دے میں خود ایکشن لوں گا.
خبر کا کوڈ: 439801 تاریخ اشاعت : 2019/02/19