ٹیگس - علوي گرگاني
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی – حوزہ علمیہ قم میں درس خارج فقہ و اصول کے مشھور استاد نے تکفیریوں اور داعشیوں کی وحشی گری کی جانب اشارہ کیا اور کہا : آج دنیا میں ان گروہوں کے اعمال محکوم ہیں ، کیوں کہ ان کے اعمال غیر انسانی اور ان کی حیوانیت کی نشانی ہیں ، یہ لوگ عالمی سامراجیت کے آلہ کار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7386 تاریخ اشاعت : 2014/10/20