Tags - مجالس عزا
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے مجالس عزا داری کو علمی ہونے کی تاکید کے ساتھ بیان کیا : مجالس میں استدلالی ، قرآنی ، حق مداری مطالب ، باطل سے پرہیز ، امام حسین علیہ السلام کی تحریک کی صداقت و حق کے رجحانات کو معاشرے میں پیش کیا جائے ۔
News ID: 430075    Publish Date : 2017/09/24

حرم امیر المومنین (ع) میں شہادت دختر رسول اکرم (ص) کی مناسبت سے مجالس عزا کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
News ID: 425978    Publish Date : 2017/01/29

سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں قائد انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیہ امام حمینی رح میں مجلس عزا منعقد ہوئی ۔
News ID: 423726    Publish Date : 2016/10/09

News ID: 423620    Publish Date : 2016/10/04

حرم امیر المومنین(ع) میں ایام عزاء کے حوالے مجالس عزا کے شیڈول کا اعلان جس سے جید علما و ذاکرین خطاب کریں گے۔
News ID: 423591    Publish Date : 2016/10/02

حضرت آیت الله جوادی آملی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس تاکید کے ساتھ کہ محرم میں امام حسین علیہ السلام کی مجالس عزا کو علمی ہونی چاہیئے وضاحت کی : غیر عاقلانہ کہانی و داستان کے ذریعہ مجالس عزا کو رونق مت دو بلکہ استدلالی و منطقی ، قرآنی ، روائی ، حسینی تحریک کا راز ، حق مداری ، باطل سے پرہیز ، حق کی طرف تمایل اور امام حسین علیہ السلام کی تحریک کی صداقت معاشرے میں بیان کیا جائے ۔
News ID: 7401    Publish Date : 2014/10/23