ٹیگس - تجارت
ایران میں پاکستانی سفیر:
رفعت مسعود نے کہا :خارجی عناصر ہمارے تعلقات کو خراب کرنا چاہتے ہیں مگر ہمیں ان کے مکروہ عزائم کو روکنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 439811 تاریخ اشاعت : 2019/02/21
امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی نے ٹرمپ فاؤنڈیشن اور سعودی ولی عہد کے درمیان مشکوک تعلقات سمیت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرائیویٹ تجارت ی معاملات کی جانچ پڑتال کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439069 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
سید عباس عراقچی :
ایران کی جوہری مذاکراتی ٹیم کے سنیئر رکن نے کہا ہے کہ یورپی ممالک مالیاتی لین دین کے مخصوص میکنزم کے تحت ایران کے ساتھ تجارت ی تعاون کو بڑھانے کے لئے جلد نئے طریقوں کو متعارف کرائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 438833 تاریخ اشاعت : 2018/12/06

روسی پارلیمنٹ کے ایگزیکٹو بورڈ کے رکن نے کہا ہے کہ ایران اور روس مغربی پابندیوں کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے اپنی قومی کرنسیوں کیساتھ تجارت کو شروع کریں۔
خبر کا کوڈ: 437278 تاریخ اشاعت : 2018/09/30
روسی پارلیمنٹ کے ایگزیکٹو بورڈ کے رکن نے کہا ہے کہ ایران اور روس مغربی پابندیوں کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے اپنی قومی کرنسیوں کیساتھ تجارت کو شروع کریں۔
خبر کا کوڈ: 437278 تاریخ اشاعت : 2018/09/30
چینی وزارت خارجہ :
چینی وزارت خارجہ ایران کے ساتھ تجارت ی تعاون سے سلامتی کونسل کی کسی بھی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436823 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان نے اپنے مشترکہ بیانیہ میں مختلف میدانوں میں ہمہ جانبہ تعاون کو وسیع تر کرنے زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435065 تاریخ اشاعت : 2018/02/17