ٹیگس - واحدي
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے سکردو ائرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو میں اتحاد مسائل کے حل کا واحد راستہ بتاتے ہوئے کہا: بلتستان کے شھری سرحدوں کے محافظ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7489 تاریخ اشاعت : 2014/11/17