پرویز مشرف

ٹیگس - پرویز مشرف
علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی جنرل سکریٹری نے اپنے بیان میں کہا کہ اسوقت پاکستان کو داخلی و خارجی لاتعداد چیلنجز کا سامنا ہے، ایسی صورتحال میں ملک کسی داخلی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، اداروں کا تصادم پوری قوم کیلئے خطرناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 441784    تاریخ اشاعت : 2019/12/21

پرویز مشرف :
پرویز مشرف نے کہا : بھارتی فوجی مرنے پر مودی کے دل میں آگ  لگتی ہے، لیکن وہ  کشمیریوں کی حالت زار اور ان پر ہونے والے مظالم کو بھی دیکھیں۔
خبر کا کوڈ: 439816    تاریخ اشاعت : 2019/02/21

پرویز مشرف :
مشرف نے اپنے خلاف درج آرٹیکل ۶ کے مقدمے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر ملک ہاتھ سے نکل رہا ہو تو میں آئین اور آرٹیکل چھ کا سوچوں گا یا پھر ملک بچاؤں گا، اگر یہ غلط ہے تو لٹکا دو مجھے۔
خبر کا کوڈ: 429314    تاریخ اشاعت : 2017/08/03