ٹیگس - صہيوني 						
 					آیت الله سبحانی :
                
                رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے اس بیان کے ساتھ کہ برائی کے خلاف اس سے مقابلہ کے لئے اٹھ کھڑا ہونا ضروری ہے بیان کیا : مسلمان بھائیوں کے ذریعہ مسلمان بھائی کا قتل ایک عظیم برائی ہے کہ جو انجام پا رہا ہے ؛ افسوس کی بات ہے کہ مسلمان ایک دوسرے کے سلسلہ میں شرارت کی نسبت دے رہے ہیں ، حالانکہ ان شرارت کی نسبت صہیونی حکومت کو دینی چاہیئے ۔
                                    خبر کا کوڈ: 7515                           تاریخ اشاعت                        : 2014/11/25