گرفتار - صفحه 3

ٹیگس - گرفتار
سید ناصر عباس شیرازی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا ایک مذمتی بیان میں کہنا تھا کہ محب وطن فیصل رضا عابدی کی شرمناک انداز سے کی گئی گرفتار ی افسوسناک و قابل مذمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 424286    تاریخ اشاعت : 2016/11/05

آل خلیفہ حکومت کا ظلم جاری :
بحرین کے الدیر کے امام جمعہ کو اس ملک کی آمر حکومت آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکار نے گرفتار کر لیا ہے اور ان کو آج عمومی عدالت میں پیش کرے گی ۔
خبر کا کوڈ: 422598    تاریخ اشاعت : 2016/08/08

پاکستان میں ایک شیعہ عالم دین کی گرفتاری نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے مشہور و معروف شیعہ عالم دین اور شیعہ موومنٹ پاکستان کے سربراہ کو گذشتہ شب پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7861    تاریخ اشاعت : 2015/03/01

بھکر پاکستان؛
رسا نیوز ایجنسی - حکومت پنجاب پاکستان نے بھکر کے حالیہ پرتشدد واقعات کے بعد دونوں اطراف سے نامزد افراد کی گرفتار یاں شروع کر دیں جس کے نتیجہ میں شیعہ علماء کونسل کے رہنماوں سمیت 4 دیگر علماء اور 30 سے زائد مومنین گرفتار کر لئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 5841    تاریخ اشاعت : 2013/08/26