گرفتار - صفحه 2

ٹیگس - گرفتار
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو ہندوستانی فورسز نے حراست میں لے لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437305    تاریخ اشاعت : 2018/10/03

وزارت انٹیلیجنس نے اعلان کیا :
وزارت انٹیلیجنس نے اعلان کیا ہے کہ اہواز میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث ۲۲ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437232    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

وزارت انٹیلیجنس نے اعلان کیا :
وزارت انٹیلیجنس نے اعلان کیا ہے کہ اہواز میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث ۲۲ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437232    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

اسرائیلی فوجیوں نے غزہ پٹی پر فلسطینیوں کے گھر منہدم کرنے سے روکنے والے امریکی لاء پروفیسر کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 437157    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

اسرائیلی فوجیوں نے غزہ پٹی پر فلسطینیوں کے گھر منہدم کرنے سے روکنے والے امریکی لاء پروفیسر کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 437157    تاریخ اشاعت : 2018/09/16

کرانہ باختری میں شہر «الخلیل» پر صیہونی فوج کے حملہ کے بعد فوجیوں اور وہاں کے فلسطینی شہریوں کے درمیان شدید جھڑپ شروع ہو گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436871    تاریخ اشاعت : 2018/08/13

تہران کے چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے بتیس ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436538    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

اسلامی جمہوریہ ایران کے حساس اداروں نے ملک کے مختلف علاقوں میں کئے جانے والے آپریشنز کے دوران دہشتگرد تنظیم سے منسلک ۲۷ کارندوں کو پکڑ لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436259    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

دہشتگرد عمران عرف سیف الاسلام کا ہدف نوجوان طبقہ تھا اور وہ سوشل میڈیا پر داعش کے لئے نوجوانوں کی ذہن سازی کر رہا تھا، گرفتار دہشت گرد کا ایک ساتھی خلیل الرحمان پہلے ہی گرفتار ہے جب کہ دہشت گردوں نے سوشل میڈیا پر ۵۰ سے زائد پیچز بنا رکھے تھے جن کے ذریعے وہ لوگوں کو داعش میں شمولیت سے متعلق ترغیب دیتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 435266    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان میں آپریشن ردالفساد کے دوران ۲۰ وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434983    تاریخ اشاعت : 2018/02/11

آیت الله علوی گرگانی :
حضرت آیت الله علوی ‌گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ ایک معاشرے میں علماء کا کردار بہت ہی اہم ہے اور وہ لوگوں کے لئے نمونہ عمل ہیں بیان کیا : طالب علموں کو اپنی عمر کے ہر لمحہ سے استفادہ کرنا چاہیئے اس قیمتی عمر کو ضایع نہیں ہونے دیں بلکہ علمی مطالعہ و مباحثہ پر خاص کر توجہ کرنی چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 434944    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

سعودی حکام نے ولیعہد محمد بن سلمان کے اقدامات کے خلاف احتجاج کرنے والے ۱۱ سعودی شہزادوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432556    تاریخ اشاعت : 2018/01/07

پاکستان کے شہر کراچی میں سی ٹی ڈی اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کے دوران وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم طالبان کے دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432533    تاریخ اشاعت : 2018/01/05

لبنان کے صدر :
لبنانی صدر نے ریاض سے سعد حریری کی عدم واپسی کی تفصیلات مانگ لیں۔ انہوں نے وزیراعظم کی واپسی کے لیے اتوار کو یکجہتی مارچ کا بھی اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 431776    تاریخ اشاعت : 2017/11/12

کراچی میں ضلع ملیر پولیس نے سائٹ سپر ہائی وے میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم دہشت گرد تنظیم داعش کے ۳ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 431703    تاریخ اشاعت : 2017/11/07

حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : ملت کے تمام طبقات ، تنظیمیں اور انجمنیں قوم کے دکھ درد پر آواز اٹھائیں ۔
خبر کا کوڈ: 430410    تاریخ اشاعت : 2017/10/17

ترک پولیس نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مقامی ڈائرکٹر سمیت ۱۱ انسانی حقوق کے کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428897    تاریخ اشاعت : 2017/07/07

عراقی فورسز نے موصل قدیم میں اپنی فوجی کارروائی کے آخری مرحلے میں ۱۲ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک اور ۵۰۰ کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428772    تاریخ اشاعت : 2017/06/29

اسلامی جمہوریہ ایران میں داعش سے منسلک ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار اور اس کے نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428708    تاریخ اشاعت : 2017/06/25

سید ناصر عباس شیرازی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا ایک مذمتی بیان میں کہنا تھا کہ محب وطن فیصل رضا عابدی کی شرمناک انداز سے کی گئی گرفتار ی افسوسناک و قابل مذمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 424286    تاریخ اشاعت : 2016/11/05