جواد ظرہف

ٹیگس - جواد ظرہف
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بیان لبنان میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران لبنان کے غیور اور بہادر عوام کو ہر قسم کی امداد پہنچانے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 443373    تاریخ اشاعت : 2020/08/05

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : جنگ نہیں چاہتے مگر کسی جارحیت کیخلاف اپنا دفاع کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 441913    تاریخ اشاعت : 2020/01/08

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کے یکطرفہ اقتصادی اقدامات کو اقتصادی دہشت گردی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دہشت گردوں سےمذاکرات نہیں بلکہ ان کا مقابلہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 440864    تاریخ اشاعت : 2019/07/22

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران، عراق اور شام میں ویسے ہی چوکس رہے گا جیسے کے پہلے اور ہم اس جنگ کو اتنی آسانی سے ہی نہیں چھوڑیں گے۔
خبر کا کوڈ: 440259    تاریخ اشاعت : 2019/04/26

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران، دمشق حکومت کی باضابطہ دعوت پر شام میں موجود ہے جبکہ قابض اسرائیل شام اور لبنان کی فضائی حدود کی کھلی خلاف ورزی کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439819    تاریخ اشاعت : 2019/02/21