يوم حسين

ٹیگس - يوم حسين
حجت الاسلام نیئر عباس مصطفوی:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے جنرل سکریٹری نے گلگت انتطامیہ کی جانب ذکر حسین(ع) پر لگائی جانے والی پابندی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا: گلگت میں یوم حسین پر پابندی عائد کرنا انتہائی شرمناک عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 7547    تاریخ اشاعت : 2014/12/03