آیت الله مؤمن

ٹیگس - آیت الله مؤمن
آیت الله کعبی نے رسا نیوز سے گفتگو میں؛
خبرگان کونسل کے رکن نے مرحوم آیت الله مؤمن کو فقیہ ، مخلص اور انقلابی بتایا اور کہا: آپ عالم مجاھد اور حوزہ علمیہ و نظام اسلام کا فقھی ستون تھے ۔
خبر کا کوڈ: 439836    تاریخ اشاعت : 2019/02/23

طلاب حوزہ اور مختلف عوامی طبقات کی موجودگی میں؛
مرحوم آیت الله مؤمن کی تشییع جنازہ علماء، افاضل ، حوزہ علمیہ کی برجستہ شخصیتیں اور مختلف عوامی طبقات کی شرکت میں سرزمین قم پر منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 439835    تاریخ اشاعت : 2019/02/23

رسا نیوز ایجنسی سے گفتگو میں بیان ہوا؛
مرحوم آیت الله مؤمن کے دفتر کے رکن نے آیت الله مؤمن کی تشییع جنازہ اور تدفین کی تفصیل بتاتے ہوئے کہ آج 10 صبح آپ کی تشییع جنازہ اور تدفین ہوگی، رھبر معظم انقلاب کی جانب سے اس مرحوم کے لئے منعقد ہونے والی مجلس ترحیم کے پروگرام سے باخبر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439828    تاریخ اشاعت : 2019/02/23

آیت الله محمد مؤمن ایک مدت تک بیماری کی سختی برداشت کرتے ہوئے ۸۱ سال کی عمر میں آج اس فانی دنیا سے جہاں آخرت کی طرف کوچ کر گئے ۔
خبر کا کوڈ: 439821    تاریخ اشاعت : 2019/02/21