ايٹمي معاملہ

ٹیگس - ايٹمي معاملہ
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی کے جمھوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے صوبہ گلستان کی عوام سے خطاب میں عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل پر تاکید کرتے ہوئے کہا: ایران خطے اور پوری دنیا کی ترقی میں موثر کردار ادا کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7548    تاریخ اشاعت : 2014/12/03