Tags - ي کاشاني
آیت ‌الله امامی کاشانی:
رسا نیوز ایجنسی - ایران کے دار الحکومت تہران امام جمعہ آیت اللہ محمد امامی کاشانی نے نو دی تیرہ سو اٹھاسی مطابق چھبیس دسمبر دو ہزار نو کے واقعہ کو دشمن اور بیگانہ طاقتوں کے لئے منھ توڑ جواب جانا اور کہا: ایران کی فھیم اور انقلابی عوام نے اس دن داخلی اور بیرونی دشمنوں کی تمام سازشیں ناکام بنادیں ۔
News ID: 7625    Publish Date : 2014/12/27