شہید محمد علی نقوی

ٹیگس - شہید محمد علی نقوی
برسی کی تقریبات میں ملک بھر سے آئی ایس او کے کارکنان، عہدیداران اور سابقین شریک ہوں گے۔ برسی کی تقریبات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو ملک بھر میں روابط کر رہی ہے جبکہ برسی کے حوالے سے تشہیری مہم بھی جلد شروع کر دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 439830    تاریخ اشاعت : 2019/02/23

قومی انتخابات ۲۰۱۸کے بعد پنجاب اسمبلی کا پہلا باضابطہ اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا یا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436891    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے زیراہتمام ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کی ۲۲ ویں برسی مدرسہ حجتیہ میں منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 426765    تاریخ اشاعت : 2017/03/09

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر :
رسا نیوز ایجنسی ـ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر نے کہا : امریکہ نے اسرائیل کے دفاع کی خاطر داعش سمیت دیگر دہشتگرد گروپوں کو وجود بخشا ہے جس کے باعث اسلامی ممالک آج بھی لہو لہو ہے۔
خبر کا کوڈ: 9153    تاریخ اشاعت : 2016/03/08

عبد اللہ رضا :
رسا نیوز ایجنسی ـ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کے موقع پر جے ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے صدر نے بیان کیا : شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ساری زندگی قیادت سے مخلص رہے اور اسی اخلاص کے ساتھ ہی وہ اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 7883    تاریخ اشاعت : 2015/03/08