Tags - نفس معرفت
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے بیان کیا : امر با المعروف و نهی عن المنکر پروردگار کی طرف سے ایک موقع غنیمت ہے کہ جو سماج کے اصلاح کا سبب ہوتا ہے اور لوگ اس میں سماجی ناظر کی حیثیت رکھتے ہیں ۔
News ID: 428390 Publish Date : 2017/06/04
آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس تنقید کے ساتھ کہ بعض لوگ اسلامی بات کرتے ہیں لیکن قافونی فکر کرتے ہیں بیان کیا : بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم نے تیس ، چالیس سال زحمت کی اور ہم عالم ہو گئے ہیں ، یہ وہی بات ہے جو قارون کہتا ہے کہ میں نے اپنے مال کو اپنے علم و زحمت سے حاصل کی ہے ۔
News ID: 7762 Publish Date : 2015/02/03