جعفريہ اسٹوڈنٹس آرگنائزيشن طالبات پاکستان

ٹیگس - جعفريہ اسٹوڈنٹس آرگنائزيشن طالبات پاکستان
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جے ایس او طالبات پاکستان کی مرکزی سرپرست نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کہا : ہم کشمیر میں ہونے والی بھارتی ظلم و بربریت کی مذمت کرتے ہیں اور کشمیر پہ بھارتی تسلط کو ناجائز سمجھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7775    تاریخ اشاعت : 2015/02/06